شطرنج کھیلنا؟
شطرنج کھیلنا مکروہ تحریمی ہے، اور اگر اُس میں ہار جیت کی شرط لگا دی جائے تو جوا اور قطعاً حرام ہے۔(کتاب النوازل/ج:۱۶/ص:۵۳۳)