محقق مسئلہ

دوسرے کی طرف سے روزہ رکھنا؟

کوئی شخص دوسرے کے قضا روزے اپنی طرف سے نہیں رکھ سکتا؛ بلکہ جس پر روزہ فرض ہے اسی پر ادائیگی لازم ہے؛ البتہ اگر وہ کسی مرض یا بڑھاپے کی وجہ سے روزہ رکھنے سے ایسا معذور ہو جائے کہ اب مرتے دم تک روزہ رکھنے کی استطاعت کی امید نہ ہو، تو ایسا شخص روزہ کے بدلہ میں فدیہ دے سکتا ہے، جس کی مقدار ایک صدقہ فطر کے بقدر ہے؟ لیکن اس کی جگہ پر دوسرے شخص کے روزہ رکھنے سے اس کا فرض روزہ ادا نہ ہوگا ۔(کتاب النوازل/ج:۶/ص:۳۹۸)

ایسی نماز اب کون پڑھے گا؟
مضامین

ایسی نماز اب کون پڑھے گا؟

نقل کرتے ہیں کہ عصام بن یوسف حضرت حاتم اصم رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس میں آئے اور اُن پر اعتراض کرنا چاہا۔ چنانچہ عصام نے حاتم سے کہا: ’’اے ابو عبدالرحمٰن!‘‘ (یہ حاتم کی کنیت ہے) ’’آپ نماز کس طرح ادا کرتے ہیں؟‘‘ حاتم رحمۃ اللہ علیہ نے اُن کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: ’’جب نماز کا وقت آتا ہے تو میں کھ...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں