محقق مسئلہ

قربانی کا گوشت بلا وزن تقسیم کرنے کا حکم۔

بغیر وزن کے قربانی کے گوشت کو شرکاء کے درمیان تقسیم کرنا جائز نہیں۔ (ویقسم لحمها وزنا بين الشركاء لأنه موزون (الإجزافا) لأن في القسمة معنى التمليك فلا يجوز جزافًا ( ملتقى الابحر (1) مع مجمع الانهر ج ۳ ص ۵۱۷) وهكذا في الشامي (۲))۔(کتاب: حبیب الفتاویٰ/ج:۴/ص:۲۵۷)

پرہیز گار استاد اور سمجھ دار شاگرد
مضامین

پرہیز گار استاد اور سمجھ دار شاگرد

حضرت حکیم الامت تھانوی اور حضرت شاہ وصی اللہ الہ آبادی نور اللہ مرقدهما دونوں نے یہ واقعہ نقل کیا کہ ایک پرہیز گار عالم بچوں کو پڑھاتے تھے ایک دن ان کے گھر میں فقر و فاقہ تھا بھوک کی شدت سے ان کا چہرہ مرجھایا ہوا تھا جو طلبہ پڑھنے کو آتے اُن میں سے ایک طالب علم نے محسوس کر لیا کہ حضرت کے یہاں شاید ف...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں