بعض لوگ نماز سے فارغ ہونے کے بعد، جائے نماز (مصلی) کا کونہ فولڈ کر دیتے ہیں، یعنی پلٹ دیتے ہیں، اُن کا یہ عمل ، اُن کی عادت سے متعلق ہے، اس کے فولڈ کرنے میں شرعاً نہ ثواب ہے، اور نہ ترک کرنے میں کوئی گناہ ہے۔(اہم مسائل/ج:۸/ص:۳۹)
حضوراکرم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ پر عربی زبان میں مندرجہ ذیل کتب سے استفادہ کیا جاسکتا ہے:
1:السیرة النبویة: دو جلدوں میں چار حصوں پر مشتمل عبدالملک بن ہشام الحمیری (المتوفی:833 ھ) کی ہے، جو ابن اسحاقؒ کی المغازی والسیر کی ترتیب سے لکھی گئی ہے۔
2:الشفاء بتعریف حقوق المصطفى: ایک جلد پر مشتمل ابو...