محقق مسئلہ

نماز میں ستر چھپانے کی مقدار

آدمی کا ستر ناف سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک ہے ، جس کا نماز میں اور نماز کے باہر چھپانا واجب ہے، آدمی کے ستر کی جو مقدار بیان کی گئی ہے فقہاء کے نزدیک یہ آٹھ اعضاء پر مشتمل ہے، اگر ان میں سے کسی ایک عضو کا چوتھائی حصہ ایک رکن، یعنی تین تسبیحات پڑھنے کی بقدر کھلا رہا تو نماز فاسد ہوگی ۔(اہم مسائل/ج:۱/ص:۳۴)

​​سیرت النبی ﷺ کے لیے مفید کتب کے نام
مضامین

​​سیرت النبی ﷺ کے لیے مفید کتب کے نام

حضوراکرم ﷺ کی سیرتِ  مبارکہ پر عربی زبان میں مندرجہ ذیل کتب سے استفادہ کیا جاسکتا ہے: 1:السیرة النبویة:  دو جلدوں میں چار حصوں پر مشتمل  عبدالملک بن ہشام الحمیری (المتوفی:833 ھ) کی ہے، جو ابن اسحاقؒ کی المغازی والسیر کی ترتیب سے لکھی گئی ہے۔  2:الشفاء بتعریف حقوق المصطفى: ایک جلد پر مشتمل  ابو...

تازہ ترین خبریں

تمام خبریں