یوم عاشورہ بڑا ہی مہتم بالشان اور عظمت کا حامل دن ہے،
تاریخ کے عظیم واقعات اس سے جڑے ہوئے ہیں؛ چناں چہ
مورخین نے لکھا ہے کہ:(1) یوم عاشورہ میں ہی آسمان وزمین ، قلم اور حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا۔
(۲) اسی دن حضرت آدم علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کی توبہ قبول ہوئی۔
(۳) اسی دن ح...