”ایک روز میں مسندِ وعظ پر بیٹھا تھا، میرے گرد دس ہزار کا مجم...
Ummah Post
6 May, 2025

”ایک روز میں مسندِ وعظ پر بیٹھا تھا، میرے گرد دس ہزار کا مجمع تھا، سب کے دل نرم تھے، آنکھیں بہہ رہی تھیں۔ میں نے اپنے دل میں کہا: کیا گزرے گی گر یہ سب نجات پا جائیں اور تو ہلاک ہو جائے؟! پھر میں نے دل ہی دل میں پکارا : مولا! آقا! کل اگر تو مجھے عذاب دینے کا فیصلہ کرے، تو ان لوگوں کو اس کی خبر نہ ہونے دینا؛ میرا نہیں تو اپنے کرم کا ہی بھرم رکھ لینا! کہیں یہ لوگ یہ نہ سوچیں کہ اللہ نے اس بندے کو عذاب دیا ہے جس نے ہمیں اس کی راہ دکھلائی!“

(سيد الواعظين: ابن الجوزي رحمه الله تـ ٥٩٧ھ)

Share this article
والدین کی خدمت کا صلہ
مضامین

والدین کی خدمت کا صلہ

بنی اسرائیل کا ایک یتیم بچہ ہر کام اپنی والدہ سے پوچھ کر ان کی مرضی کے مطابق کیا کرتا تھا۔ اس نے ایک خوبصورت گائے پالی اور ہر وقت اس کی دیکھ بھال میں مصروف رہتا تھا۔ ایک مرتبہ ایک فرشتہ انسانی شکل میں اس بچے کے سامنے آیا اور گائے خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ بچے نے قیمت پوچھی تو فرشتے نے بہت تھوڑی قیمت...