🕋اللہ تعالی کی خوشنودی کی نشانی🕋

حضرت ابن حجرعسقلانی رح ک...
Ummah Post
26 May, 2025

🕋اللہ تعالی کی خوشنودی کی نشانی🕋

حضرت ابن حجرعسقلانی رح کتاب منبہات میں ہے کہ

مقولہ :جب اللہ تعالی کسی بندہ کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے ۔

(۱) اللہ تعالی اس کو دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے

(۲) دنیا میں بے رغبت بنا دیتا ہے

( ۴) اپنے نفس کے عیوب کو دیکھنے والا بنا دیتا ہے۔

( اللہ تعالی سبھی کو اپنی خوشنودی حاصل کرنے والے اعمال کی توفیق عطا فرمائے) آمین ۔

" منبہات ترجمہ:43

پیش کردہ: دارالافتاء ادارہ فیض شیخ زکریا رح، احمدآباد گجرات

Share this article
دو طرح کی عورتیں اور قرآنی رہنمائی
مضامین

دو طرح کی عورتیں اور قرآنی رہنمائی

گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کا دو قسم کی عورتوں سے سامنا ہوتا ہے پہلی قسم : ان عورتوں کی ہے جو عزیز مصر کی بیوی والی بیماری کا شکار ہیں۔ خوب بن سنور کر پرفیوم لگائے بے پردہ ۔۔۔ زبان حال سے کہہ رہی ہوتی ہیں ” ﻫﻴﺖ ﻟﻚ ” دوسری قسم : وہ عورت جو ستر و حجاب کی پابند ، مگر مجبوری نے اسے گھر سے نکالا۔ وہ ا...