*"خوش بختی کی علامت یہ ہے؛ کہ آپ نیک اعمال کریں، اور اُن کے قبول نہ ہونے سے بھی ڈریں؛*
*اور بدبختی کی علامت یہ ہے؛ کہ آپ گناہ بھی کریں، اور نجات کی اُمید بھی رکھیں!"*
۔۔اللہ پاک ہمارا نام بھی ان خوش نصیبوں میں لکھ دے۔۔جو خوش بخت ہیں۔۔
اور بد بختی سے ہمیشہ محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻🕋🤲🏻