ایک مرتبہ امام احمد بن حنبل رحمه الله بغداد کے بازار میں گئے...
Ummah Post
7 June, 2025

ایک مرتبہ امام احمد بن حنبل رحمه الله بغداد کے بازار میں گئے۔

لکڑیوں کا ایک گٹھا خریدا اور سر پر رکھ کر گھر کو چل دیئے۔ لوگوں نے دیکھا تو (افرا تفریح کے باعث) بازار بند ہوگئے۔ تاجر لوگ قطار در قطار راستہ چھوڑ کر کھڑے ہو گئے۔ تاجروں نے سلام عرض کیا اور کہا: ہم اٹھاتے ہیں۔

امام کے ہاتھ کپکپا اٹھے، چہرہ سرخ ہوگیا اور آنکھوں سے آنسو ٹپکنے لگے اور فرمایا : "ہم مساکین ہیں، اگر خدا نے پردہ نہ ڈال رکھا ہو تو ہم ذلیل ہو جائیں"

Share this article
امانت داری ہو تو ایسی
مضامین

امانت داری ہو تو ایسی

الجزائر سے تعلق رکھنے والی نامور اور عرب دنیا کی مقبول ترین اینکر و صحافی خدیجہ بنت قنہ اپنے دورہ امریکہ کے بارے میں بتاتی ہیں کہ وہ ایک  سپر اسٹور میں شاپنگ کے بعد کاونٹر پر ادائیگی کے لیئے اپنی باری کی منتظر تھیں کہ اسی دوران ایک باحجاب مسلمان خاتون ایک بڑا سا بکس کھینچتے ہوئے داخل ہو گئیں۔ بکس غا...