کبھی مسکرا بھی لیجیے:😇

لڑکی نے نماز پڑھی اور شادی کیلئے دع...
Ummah Post
8 June, 2025

کبھی مسکرا بھی لیجیے:😇

لڑکی نے نماز پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، کہنے لگی : "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی، بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے"۔🫣

دعا قبول ہوئی اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی۔۔😜😜

Share this article
سمجھداری يا چالاکی __؟؟
مضامین

سمجھداری يا چالاکی __؟؟

ایک شاطر اور چالاک مالدار شخص کسی گاؤں میں ایک کسان کے پاس پہنچا اور اُسے پارٹنر شپ کی آفر کی، کہ رقم میری ہوگی اور محنت تمہاری! لیکن جب فصل تیار ہو جائے گی تو جو حصّہ زمین کے اندر ہوتا ہے وہ تمہارا جبکہ اوپر والا سارا میرا ہوگا (یہ چالاکی اس نے اس لئے کی کہ زمین میں جڑیں ہوتی ہیں جو اس بے وقوف کسان...