گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا۔ایک دن اس کے بھائ اسد الدین شیرکوہ نے اس سے کہا: بھائ تم شادی کیوں نہیں کرتے ؟
نجم الدین نے جواب دیا :میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا۔۔۔۔
اسدالدین نے کہا میں آپ کیلیے رشتہ مانگوں؟
نجم الدین نے کہا کس کا؟
اسد الدین : ملک شاہ بنت سلطان...