جب ہم اللہ کی نہیں سنتے ، تو وہ ہمارے ہاتھ میں سب کچھ تھما کر ہمیں بے سکون کر دیتا ہے ۔ پھر آپ کے پاس سب کچھ ہوتا ہے لیکن سکون نہیں ہوتا۔ ❤️
"حب الله هو الحب الوحيد
الذي إذا غرقت فيه نجوت"
اللّٰہ كى محبت وه واحد محبت هے
جس میں اگر تم ڈوب جاٶ گے تو نجات پاٶ گے۔۔!!
لا ترج الا ربک