"اصول محض ضابطے نہیں ہوتے، یہ وہ آتشیں حرف ہیں جو اگر دل میں...
Ummah Post
9 June, 2025

"اصول محض ضابطے نہیں ہوتے، یہ وہ آتشیں حرف ہیں جو اگر دل میں اتر جائیں تو انسان کو تنہا لشکر بنا دیتے ہیں۔ جب ایک مردِ خود دار اپنے ضمیر کی صلیب اٹھا کر کھڑا ہوتا ہے، تو زمانہ پہلے تمسخر اڑاتا ہے، پھر کانپتا ہے، اور آخرکار اُس کی دہلیز پر سر جھکا ہی لیتا ہے۔" اسی لئے آپ اپنے اصول و ضوابط پر مثل کہسار کے جمے رہیں، اک روز لوگ خود ہی لغزیدہ قدموں سے آپکی سمت سرکنے لگینگے۔

Share this article
اپنی زندگی کا جائزہ
مضامین

اپنی زندگی کا جائزہ

دنیا میں جو بھی آیا، کوچ کرنے کو آیا۔ دفن خود صدہا کئے زیر زمین۔ پھر بھی مرنے کا نہیں حق الیقین۔ تجھ سے بڑھ کر کوئی غافل نہیں۔ کچھ تو عبرت چاہئے اے نفس لعین۔ ۸۔ جب تجھے وہ حادثہ موت کا پیش آئے گا جس کو کوئی نہیں ٹال سکتا، تو مال و دولت اور نوکرو خادم تیرے کچھ بھی کام نہ آئیں گے۔ ۹۔ اس و...