سستی کتنا بڑا وبال ہے کہ سب اعمال چاہے دینی ہوں یا دنیوی اس سستی کی وجہ سے متاثر ہوتے۔
کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔
آپ ﷺفرمایا کرتے تھے:
اے اللہ ! میں فکر، غم، عجز، سستی، بخل، بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔