*اھلِ عرب کہتے ہیں* ⬇️
*تین اشیاء کے پاس نہ جاؤ*
*الحصان من الخلف*
*گھوڑے کے پاس پیچھے سے نہ جاؤ*
*الثور من الامام*
*بیل کے پاس آگے سے نہ جاؤ*
*الجاهل من جميع الاتجاهات*
*جاہل کے پاس کسی طرف سے نہ جاؤ*
*جاہل جسم زخمی نہیں کرتا مگر آپ کی عقل زخمی ضرور کرتا ہے ` آپ کی روح زخمی ضرور کرتا ہے* 👍🏻💯❤️