آئینہ کے سامنے کھڑی بیوی نے شوہر سے پوچھا:
"کیا میں بہت موٹی...
Ummah Post
11 June, 2025

آئینہ کے سامنے کھڑی بیوی نے شوہر سے پوچھا:

"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"

جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر نے مسکرا کر کہا:

"ارے نہیں بالکل بھی نہیں"

بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی:

"ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے"

حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا:

" جانے من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے لاتا ہوں"

Share this article
خاموش سبق
مضامین

خاموش سبق

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں ۔ ۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا ؟ " انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا ہاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ہو ۔ کیا کر رہے ہو آج کل ؟ " شاگرد نے جواب دیا کہ میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ہوں ۔ اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ...