*" An entire sea of water can't sink a ship unless it gets i...
Ummah Post
11 June, 2025

*" An entire sea of water can't sink a ship unless it gets inside the ship.*

*Similarly, the negativity of the world can't put you down unless you allow it to get inside you. "*

*"پانی کا پورا سمندر بھی کسی جہاز کو نہیں ڈبو سکتا جب تک کہ وہ پانی جہاز کے اندر نہ آ جائے۔*

*اسی طرح، دنیا کی ساری منفی سوچ یا منفی باتیں بھی آپ کو نیچے نہیں گرا سکتیں جب تک کہ آپ خود اُنہیں اپنے دل و دماغ میں جگہ نہ دیں۔"*

یہ قول ایک خوبصورت تمثیل کے ذریعے ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ بیرونی منفی حالات، باتیں یا لوگ صرف تب ہی ہمیں نقصان پہنچا سکتے ہیں جب ہم اُنہیں اپنے اندر آنے کی اجازت دیتے ہیں۔ جیسے ایک جہاز پانی پر تیرتا ہے اور تب تک محفوظ رہتا ہے جب تک پانی اُس کے اندر نہ آئے، ویسے ہی انسان بھی تب تک مضبوط رہتا ہے جب تک وہ منفی خیالات کو اپنے دل و دماغ میں داخل نہ ہونے دے ـ۔

Share this article
خاموش پرندہ __!!
مضامین

خاموش پرندہ __!!

حضرتِ سلیمان علیہ السلام کے دور میں ایک شخص نے ایک خوبصورت پرندہ خریدا، وہ جب چہچہاتا تو نہایت دل فریب اور خوش مزاج آواز سے وہ شخص بہت مسرور ہوتا گویا اس پرندے کی آواز بہت ہی سریلی اور پیاری تھی۔ ایک دن اچانک اس پنجرے کے پاس اسی کے جیسا ایک اور پرندہ آیا اور اپنی زبان میں کچھ باتیں کیں اور چلاگیا۔...