ایران پہ حملے
 اسرائیلی فوجی ریڈیو نے ایک عسکری ذریعے کے حوا...
Ummah Post
12 June, 2025

ایران پہ حملے

اسرائیلی فوجی ریڈیو نے ایک عسکری ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے اس محلے میں حملہ کیا ہے، جہاں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر رہائش پذیر ہیں۔ دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے ایرانی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ انہوں نے تہران پر حملے کی تصدیق کی ہے۔

Share this article
توحید کے درجات
مضامین

توحید کے درجات

مسند الهند، امام اکبر حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے ارشاد فرمایا ہے کہ عقیدہ توحید کی تکمیل کے لئے چار درجوں کی توحید کا ماننا لازم ہے ، اگر کسی بھی درجہ کی توحید میں ذرہ برابر بھی کمی رہ جائے گی تو انسان ہرگز موحد نہیں کہلایا جا سکتا، وہ چار درجے یہ ہیں : (1) توحید ذات: یعنی یہ ماننا کہ واجب...