*‏عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں، جو اکثر مردوں کو یاد ہوت...
Ummah Post
15 June, 2025

*‏عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں، جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں.*

1- "إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ"

عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے

2 - "مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ"

دو، تین، چار عورتوں سے نکاح کرو.

3- "النساء ناقصات عقل و دين"

عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں

4‏- "الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ"

مرد عورتوں پر سربراہ ہیں.

5- "لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ"

(وراثت میں) مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ ہے.

*عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد نہیں رہتیں......!!!*

1- "وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ"

عورتوں ‏کے ساتھ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارو.

2- "استوصوا بالنساء خيرا"

عورتوں کے بارے میں میری وصیت کا خیال رکھنا

3- "رفقا بالقوارير"

(عورتیں شیشے کی طرح ہیں) ان شیشوں کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ

4- "خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي"

تم میں بہترین وہ شخص ہے جو اپنے اہل خانہ کے لیے‏ بہترین ہو اور میں تم میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں.

5- "ما أكرمهن إلا كريم وما أهانهن إلا لئيم"

عورتوں کی عزت وہی کرے گا جو خود عزت دار ہوگا اور ان کی اہانت اور بے عزتی وہی کرے گا جو خود بے عزت ہوگا.

Share this article
دلوں کی فتح
مضامین

دلوں کی فتح

فتح مکہ کے موقع پر جگہ جگہ آنحضور ﷺ کی رحمة اللعالمینی کے جلوے نظر آتے ہیں، بلکہ واقعہ یہ ہے کہ فتح مکہ کا سب سے بڑا ذریعہ ہی وہ واقعہ بنا جس نے آپ کے دردمند اور انسانیت نواز دل کو تڑپا دیا، سیرت نگار لکھتے ہیں: سن ٦ ھ میں جو معاہدہ قریش نے نبی سے بمقام حدیبیہ کیا تھا، اس کی ایک دفعہ میں یہ تھا...