*دس چیزیں دس چیزوں کو کھا جاتی ہیں۔*

1۔  توبہ گناہ کو کھا ج...
Ummah Post
15 June, 2025

*دس چیزیں دس چیزوں کو کھا جاتی ہیں۔*

1۔ توبہ گناہ کو کھا جاتی ہے ،

2۔ جھوٹ رزق کو کہا جاتا ہے۔

3. غیبت عمل کو کھا جاتی ہے۔

4۔ غم عمر کو کھا جاتا ہے۔

5۔ صدقہ بلا کو کھا جاتا ہے۔

6۔ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔

7. پشیمانی سخاوت کو کھا جاتی ہے۔

8. تکبر علم کو کھا جاتا ہے۔

9. نیکی بدی کو کھا جاتی ہے۔

10. عدل ظلم کو کھا جاتا ہے۔

Share this article
بادشاہ اور سیب فروش
مضامین

بادشاہ اور سیب فروش

ایک دن ایک حکمران محل میں بیٹھا ہوا تھا. جب اس نے محل کے باہر ایک سیب فروش کو آواز لگاتے ہوئے سنا: *"سیب خریدیں! سیب!"* *حاکم نے باہر دیکھا کہ ایک دیہاتی آدمی اپنے گدھے پر سیب لادے بازار جا رہا ہے۔حکمران نے سیب کی خواہش کی اور اپنے وزیر سے کہا: خزانے سے 5 سونے کے سکے لے لو اور میرے لیے ایک سیب لاؤ...