*مطالعہ کے لیے انتخاب و ترجیح اور ترتیب*

"کتابوں کا انتخاب...
Ummah Post
17 June, 2025

*مطالعہ کے لیے انتخاب و ترجیح اور ترتیب*

"کتابوں کا انتخاب اور ترتیب بڑا نازک فن ہے، کتابوں کی تعداد بہت بڑی ہے اور انسان کی عمر بہت محدود اور مختصر، اور اس مختصر عمر میں بہت سے مفید کام کرنے ہیں، کتابیں مختلف اغراض سے لکھی جاتی ہیں، ہر کتاب ہر شخص کے لیے مفید اور کارآمد نہیں ہوتی اور ہر چھپی ہوئی کتاب نافع نہیں ہوتی اور پڑھی جانے والی کتابیں سب کے پڑھنے کی نہیں ہوتیں اور ہر کتاب، عمر کی ہر منزل اور استعداد کے ہر درجہ میں پڑھنے کی نہیں ہوتی، اس لیے زیادہ علم رکھنے والے خیرخواہ لوگوں کے مشورے کی ضرورت ہے"۔

مولانا عبدالسلام بن عبدالسبحان کلکتوی ندوی

Share this article
ایک عالم کا دل ہلا دینے والا قصہ
مضامین

ایک عالم کا دل ہلا دینے والا قصہ

چنانچہ میں آپ کو ایک عجیب عبرت انگیز حکایت سناتا ہوں جو میں نے مولانا فتح محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے سنی تھی۔ مولانا فرماتے ہیں کہ شیخ دہان ( تاجر روغن) نے جو مکہ مکرمہ کے ایک بڑے عالم تھے فرمایا کہ مکہ مکرمہ میں ایک عالم کا انتقال ہوا اور ان کو دفن کر دیا گیا۔ کچھ عرصہ کے بعد کسی دوسرے شخص کا انتق...