تین بچّے اپنے اپنے شھر کی سردی کی بات کررہے تھے پہلا : ہمارے یہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ صبح نل کھولو تو پانی کی جگہ برف نکلتی ہے دوسرا : یہ تو کچھ نہیں ہے ہمارے یہاں تو جب بات کرتے ہیں تو الفاظ جَم جاتے ہیں پھر اُن کو آگ میں پگھلا کر سنتے ہیں تیسرا: یہ تو کچھ نہیں دودن پہلے ہمارے یہاں مہمان آئے تھے اور ان کے جانے کے بعد ہمارے صوفے پر ایک برف کا گولا ملا جب اس کو ہم نے آگ پر پگھلایا تو اُس میں سے آواز آئی ۔ 😂😂😂😂😂😂



