🕋 ہلاک کرنے والی چیزیں🕋
حضرت ابراہیم نخعی رح سے منقول ہے کہ پہلے جو ہلاک ہوئے وہ تین باتوں وجہ سے ہلاک ہوئے ۔ 1 ۔فضول کلام
2. زیادہ کھانا
3. زیادہ سونا ۔
فائدہ : جب فضول کلام ہوگا تو غیبت ؛ چغلی وغیرہ ہونگے ۔زیادہ کھانے سے زیادہ شہوت پیدا ہوگی ۔زیادہ سونے سے سستی کاہلی پیدا ہوتی ہے۔
( اللہ تعالیٰ سبھی کی مذکورہ تینوں چیزوں سے حفاظت فرمائے) آمین۔
" ترجمہ :منبہات :کام کی باتیں: ۳۲
" پیش کردہ:دارالافتاء ادارہ فیض شیخ زکریا رح احمدآباد' گجرات