بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اور اس کی حقیقت
شادی کے چار حروف...
Ummah Post
30 June, 2025

بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اور اس کی حقیقت

شادی کے چار حروف ش۔ا۔د۔ی

نکاح کے چار حروف ن۔ک۔ا۔ح۔‌😉

شوہر کے چار حروف ش۔و۔ہ۔ر۔

بیگم کے چار حروف ب۔ی۔گ۔م۔😂

بیوی کے چار حروف ب۔ی۔و۔ی۔

زوجہ کے چار حروف ز۔و۔ج۔ہ۔❤️⁩

ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف ہیں۔۔پ۔ت۔ن۔ی۔🤭

نساء میں بھی چار حروف۔ن۔س۔ا۔ء۔🤫

اور Wife میں بھی چار حروف۔ _W_I_F_E۔🤗

حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ،

دلہن میں بھی چار حروف ہیں ۔د۔ل۔ہ۔ن۔🤔

ان سب کی تعداد سے اسی بات کا اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہئے۔ ہاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا بھی اسی بات کی تصدیق کرتا ہے۔ 😜

دل کے بھی چار خانے ہیں، ہر ایک خانہ میں ایک بیوی کی تصویر ہونی چاہئے۔ 🧐

خیر سانوں کی ۔۔۔ 😢💔

اللّٰہ تعالیٰ تمام مردوں کی دلی مراد پوری فرمائے۔ آمین 🤲

شادی شدہ حضرات ذرا احتیاط سے۔۔۔۔کیونکہ ڈنڈے کے حروف بھی چار ہیں اور جوتے کے بھی چار حروف ہوتے ہیں😁

مسکراتے رہیے مسکرانا سنت ہے💖🥀

Share this article
دل اور دماغ کا باہمی ربط___!!!
مضامین

دل اور دماغ کا باہمی ربط___!!!

دنیا دل اور دماغ کو ایک ہی خانہ میں رکھ دیتی ہے، دونوں کا سرا ایک دوسرے سے یوں ملادیتی ہے، جیسے ان میں کوئی بھی فرق نہ ہو اور نا کوئی امتیاز ہو یا پھر ایک انتہا یہ ہے؛ کہ دونوں کے درمیان اس قدر دوری پیدا کردیتی ہے، کہ جیسے دونوں کا وجود ہی ایک دوسرے سے دور رہنا اور متفرق رہنا ہو____ صحیح بات یہ ہے ک...