حقیقت یہ ہے کہ یومِ عاشورا کو سیدنا حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت کی وجہ سے فضیلت حاصل نہیں ہوئی بلکہ خود حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ کو اس مبارک دن شہید ہونے کی اضافی فضیلت حاصل ہوئی!
پہلی بار کوئی موٹیویشنل تحریر دل کو لگی ۔۔۔۔۔آپ بھی استفادہ کریں ۔
"مریم نے 1 گھنٹے میں 10 کلو میٹر فاصلہ طے کیا حارث نے ڈیڑھ گھنٹے میں یہی فاصلہ طے کیا... دونوں میں سے کون تیز رفتار اور صحت مند ہوا ؟
یقیناً ہمارا جواب ہوگا... "مریم "
اگر ہم کہیں کہ مریم نے یہ فاصلہ ایک تیار ٹریک پر طے کیا ج...