حقیقت یہ ہے کہ یومِ عاشورا کو سیدنا حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت کی وجہ سے فضیلت حاصل نہیں ہوئی بلکہ خود حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ کو اس مبارک دن شہید ہونے کی اضافی فضیلت حاصل ہوئی!
شریعت اسلامیہ نے دنیا سے فحاشی کو مٹانے کے لئے جو محکم انتظامات فرمائے ہیں، ان کا اگر خلاصہ کیا جائے تو بالترتیب درج ذیل عنوانات میں انہیں سمیٹا جا سکتا ہے :
(۱) قرآن و حدیث میں وعد و وعید کے ذریعہ فحاشی کے خلاف ذہن سازی۔
(۲) عورتوں کے بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے پر روک ۔
(۳) عورتوں کو پردے...