موجودہ دور میں اسرائیل سے متعلق تین موقف پائے جاتے ہیں :
نمبر(۱) اسرائیل، امریکہ وغیرہ:
ان کا موقف ہے کہ : بیت المقدس سمیت فلسطین کے جتنے حصے پر اسرائیل قابض ہے، وہ اسرائیل کا حصہ ہیں۔ جلا وطن کیے گئے فلسطینی جہاں کہیں جائیں، فلسطین میں اُن کی کوئی جگہ نہیں۔ بیت المقدس اسرائیل کا دارالحکومت ہو...