حج کمیٹی آف انڈیا کا اعلان آگیا۔ 
سعودی حکومت نے حج 2026ء کے...
Ummah Post
8 July, 2025

حج کمیٹی آف انڈیا کا اعلان آگیا۔

سعودی حکومت نے حج 2026ء کے لیے تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں حج کمیٹیوں سے حج کے لیے روانہ ہونے کے خواہشمند حضرات حج کمیٹی کی آفیشیل ویب سائٹ یا حج سویدھا موبائل اپلیکیشن کے ذریعہ اپنی درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 31؍جولائی ہے۔ نوٹ فرمالیں اور جلد از جلد درخواست سے متعلق کارروائی مکمل کرلیں۔

یا الله ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمانا۔ ❤️

Share this article
​​عبرت و بصائر
مضامین

​​عبرت و بصائر

❶ ایک زاہد کا قصہ منقول ہے کہ وہ روٹی کے بغیر سبزی اور نمک وغیرہ کھالیتے ـ کسی نے کہا کہ بس آپ اسی پر گزارہ کرتے ہیں؟ فرمانے لگے میں اپنی دنیا جنت کے لئے بنا رہا ہوں اور تو اسے بیت الخلا کے لئے بناتا ہے، یعنی تو مرغوب کھانے کھا کر بیت الخلا تک پہنچاتا ہے اور میں جو کچھ بھی کھاتا ہوں وہ اس لئے کہ عبا...