شيخ محمد بن صالح العثیمین فرماتے ہیں عموما جو بھی شخص بحث و جدال میں پڑ جائے وہ علم کی برکت سے محروم ہو جاتا ہے ؛ کیونکہ جدال پسند شخص صرف اپنے موقف کی نصرت چاہتا ہے... رہا حق تو وہ بڑا آسان اور واضح ہوتا ہے، اس کیلیے لمبے چوڑے مجادلوں کی ضرورت نہیں ہوتی
تفسير القرآن : ٢٥٦/٤