*1️⃣ 🔥زمین پر اکڑ کر مت چل!*
_🌿جو آج تخت پر ہے، کل خاک میں...
Ummah Post
16 July, 2025

*1️⃣ 🔥زمین پر اکڑ کر مت چل!*

_🌿جو آج تخت پر ہے، کل خاک میں ہوگا۔_

*2️⃣ 🌼غرور مت کر دولت پر!*

_🌿یہ وہ امانت ہے جو کل کسی اور کے ہاتھ میں ہوگی۔_

*3️⃣ 💥علم پر ناز نہ کر!*

_🌿اگر عمل نہ ہو تو علم بوجھ بن جاتا ہے۔_

*4️⃣ 🌿زندگی کا اصل حسن!*

_🌿دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے میں ہے۔_

*5️⃣ 🕊️حقیقی خوشبو وہی!*

_🌿جو کردار سے آتی ہے، عطر سے نہیں۔_

*6️⃣ 🔥نماز نہ چھوڑ!*

_🌿یہی تیرے سکون کا راز ہے۔_

*7️⃣ 🌙رات قبر کی یاد دلاتی ہے!*

_اور صبح آخرت کا پیغام دیتی ہے۔_

*8️⃣ 🌼مت بھول کہ انسان فانی ہے!*

_🌿جو آیا ہے، اسے جانا بھی ہے۔_

*9️⃣ 💯بڑا وہی جو جھک جائے!*

_🌿درخت جتنا پھلدار ہو، اتنا ہی جھکتا ہے۔_

*🔟 🌟اللہ کی یاد سب سے بڑی دولت!*

_🌿جسے یہ دولت ملی، اسے سب کچھ مل گیا۔_

Share this article
خاموش سبق
مضامین

خاموش سبق

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں ۔ ۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا ؟ " انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا ہاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ہو ۔ کیا کر رہے ہو آج کل ؟ " شاگرد نے جواب دیا کہ میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ہوں ۔ اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ...