✿ تلاوت کا حق
علامہ غزالی رحمہ اللہ (ت: ٥٠٥ هـ) فرماتے ہیں:
تلاوتِ قرآن کا حق تو یہ ہے کہ اسمیں زبان، عقل اور دل شریک ہوں، زبان ترتیل کے ساتھ حروف کی درست ادائیگی میں مدد دے، عقل وخرد معانی کو واضح کرتے جائیں، اور دل نصیحت و حُکمبَرداری کے ذریعے أثر پکڑے؛ پس زبان ترتیل میں، عقل ترجمانی میں اور دل نصیحت قبول کرنے میں مشغول ہو۔
إحياء علوم الدين : ٢٨٧/١