یہ مردود یتی نرسنگھانند تمام حدیں پار کرچکا ہے، بار بار ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کر رہا ہے، اسے پھانسی کی سزا دی جائے، پورا ملک اس کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کرے۔ ہندو سماج کو خود آگے آنا چاہئے اور اس پر ایف آئی آر درج کرنی چاہئے کیونکہ یہ مسلمانوں سے زیادہ ہندو سماج کے لئے بدنما داغ ہے۔
Ummah Post