السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
امید ہے خیر و عافیت سے ہوں...
Ummah Post

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید ہے خیر و عافیت سے ہوں گے

مجھے اس ایپ کے ایڈمن سے گزارش ہے کہ

اپ اس میں نماز کا اوقات کا جو فیوچر دۓ ہیں

اس میں اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے

تاکہ ہر علاقے والے اپنے علاقے کے حساب سے نماز کے اوقات کو سیٹ کر سکیں

ابھی کیا ہوتا ہے کہ لوکیشن کے حساب سے آٹومیٹک سیٹ ہو جاتا ہے

میری گزارش یہ ہے کہ نماز کے اوقات والے سیکشن کو اس طرح سے بنایا جائے کہ ہر یوزر اپنے مسجد کے حساب سے نماز کے اوقات کو سیٹ کر سکیں

امید ہے کہ میری بات پر غور و طلب کیا جائے گا

ویسے ماشاءاللہ اس ایپ کے بارے میں سن کر اور یوز کر کے بہت خوشی ہوئی لیکن اگر ساتھ میں نماز کے اوقات کو اپڈیٹ کر دیں تو اور زیادہ مزید بہتری ہو سکتی ہے میر محمود الحسن قاسمی

Share this article
عربی اَدب سے ایک حکایت
مضامین

عربی اَدب سے ایک حکایت

ایک آدمی کئی راتیں سخت سردی میں آرام سے سوتا رہا۔ایک دن کسی راہگیر نے گزرتے ہوئے اسے کہا : " میں تمہیں ایک گرم رضائی لا کر دوں گا"!! وہ راہگیر اپنی منزل کو چلا گیا اور رضائی لانے کا وعدہ بھول گیا ، بوڑھا آدمی اس کا انتظار کرتے ہوئے سردی سے مر گیا۔لوگوں کو اس کی لاش کے پاس ایک مخطوط رقعہ ملا۔اس پر ی...