"اس وقت خطرات مول لے کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم چاہیں ک...
Ummah Post
20 August, 2025

"اس وقت خطرات مول لے کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم چاہیں کہ آنچ نہ آئے ، خواب میں بھی کوئی خطرہ پیش نہ آئے تو پھر کسی چیز کا ہمیں استحقاق نہیں،ہر زندہ وجود کو خطرہ مول لینا پڑتا ہے، چیونٹی جو بے حقیقت ہے اس کو بھی خطرہ مول لینا پڑتا ہے، حالانکہ وہ تو جانتی ہے کہ مسل دی جائے گی لیکن جب وقت پڑتا ہے تو اس کو بھی یہی فیصلہ کرنا پڑتا ہے، جو اپنی مدد نہ کر سکے اس کی کوئی مدد نہیں کر سکتا۔"

مولانا ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ

(بحوالئہ نئی نسل کے دین و ایمان کا تحفظ ،ص٩١)

Share this article
پچاس روپیے والی فوٹو
مضامین

پچاس روپیے والی فوٹو

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل تین تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ بیس روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔ تیس روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں- اور پچاس روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے...