*ہائے انسان یہ ہے تیری زندگی کی کہانی*
دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے، پھر صحت کو واپس پانے کے لیے اپنی دولت کھو دیتا ہے۔۔۔🥺
مستقبل کا سوچ کر اپنا حال ضائع کر دیتا ہے، پھر مستقبل میں اپنے ماضی کو یاد کر کے روتا ہے۔۔۔😭
جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرے گا ہی نہیں، اور مر ایسے جاتا ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں۔۔۔💯