😄مختلف بیویاں اپنے شوہروں
سے لڑتی ہوئیں 😂
✈پائلٹ کی بیوی:
زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟.
👨🏫 ٹیچر کی بیوی:
مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔
😬 ڈینٹسٹ کی بیوی:
دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی.
حکیم کی بیوی:
نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی۔
👨⚕ ڈاکٹر کی بیوی:
تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔
👨🎨فوجی کی بیوی:
تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو.
شاعر کی بیوی:
تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے.
🤵ایم بی اے کی بیوی:
مائنڈ یور اون بزنس۔
اور CA/ACCA/CFA/ICMA/CIMA شخص کی بیوی: پہلے پاس تو کر لو بُڈھے.
👨🎓وکیل کی بیوی:
تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں.
🙇♂ڈرائیور کی بیوی:
گئیر لگا اور نکل یہاں سے.
👮♂ پولیس مین کی بیوی:
ایسی چھترول کرواؤں گی کہ نانی یاد آجائےگی.
اورمولوی کی بیوی:
ابھی پڑھتی ہوں ختم تمہارا۔
😂😂😂😂😂😂