😄مختلف بیویاں اپنے شوہروں
 سے لڑتی ہوئیں 😂 

✈پائلٹ کی بیو...
Ummah Post
20 August, 2025

😄مختلف بیویاں اپنے شوہروں

سے لڑتی ہوئیں 😂

✈پائلٹ کی بیوی:

زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟.

👨‍🏫 ٹیچر کی بیوی:

مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔

😬 ڈینٹسٹ کی بیوی:

دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی.

حکیم کی بیوی:

نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی۔

👨‍⚕ ڈاکٹر کی بیوی:

تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔

👨‍🎨فوجی کی بیوی:

تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو.

شاعر کی بیوی:

تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے.

🤵ایم بی اے کی بیوی:

مائنڈ یور اون بزنس۔

اور CA/ACCA/CFA/ICMA/CIMA شخص کی بیوی: پہلے پاس تو کر لو بُڈھے.

👨‍🎓وکیل کی بیوی:

تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں.

🙇‍♂ڈرائیور کی بیوی:

گئیر لگا اور نکل یہاں سے.

👮‍♂ پولیس مین کی بیوی:

ایسی چھترول کرواؤں گی کہ نانی یاد آجائےگی.

اورمولوی کی بیوی:

ابھی پڑھتی ہوں ختم تمہارا۔

😂😂😂😂😂😂

Share this article
دلوں کی فتح
مضامین

دلوں کی فتح

فتح مکہ کے موقع پر جگہ جگہ آنحضور ﷺ کی رحمة اللعالمینی کے جلوے نظر آتے ہیں، بلکہ واقعہ یہ ہے کہ فتح مکہ کا سب سے بڑا ذریعہ ہی وہ واقعہ بنا جس نے آپ کے دردمند اور انسانیت نواز دل کو تڑپا دیا، سیرت نگار لکھتے ہیں: سن ٦ ھ میں جو معاہدہ قریش نے نبی سے بمقام حدیبیہ کیا تھا، اس کی ایک دفعہ میں یہ تھا...