قرآن پاک اور اصلاح
 
امام شافعی ؒ نے اپنے شاگرد ربیع بن سلیم...
Ummah Post
21 August, 2025

قرآن پاک اور اصلاح

امام شافعی ؒ نے اپنے شاگرد ربیع بن سلیمان ؒ کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا:

جب تم اپنے دل یا اپنے بیٹے یا اپنے بھائی یا جِس کسی کیلئے بھی تم چاہو، کہ اُس کی اصلاح ہو جائے؛ پس اُس کو قرآن کے باغ میں چھوڑ دو، قرآن کی صحبت میں عنقریب اللہ تعالی اُس کی اصلاح کر دے گا؛وہ شخص خود چاہے یا نہ چاہے!

(حلية الأولياء لأبي نعيم : 123/9)

Share this article
خاموش سبق
مضامین

خاموش سبق

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں ۔ ۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا ؟ " انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا ہاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ہو ۔ کیا کر رہے ہو آج کل ؟ " شاگرد نے جواب دیا کہ میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ہوں ۔ اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ...