میں نے لغت کی کئی کتابوں کا قصد کیا اور ہر وہ لفظ جمع کیا جس...
Ummah Post
5 October, 2024

میں نے لغت کی کئی کتابوں کا قصد کیا اور ہر وہ لفظ جمع کیا جس سے (کسی کی) مدح اور تعریف کی جا سکتی ہو ، اس امید پر کہ میں علم کی ان الفاظ میں تعریف کر سکوں، اور میں نے اس (علم) کو ان سب سے بڑھ کر پایا، (یعنی میں نے کوئی ایسا لفظ ہی نہیں پایا کہ جس سے میں علم کی کما حقه تعریف کر سکوں) چنانچہ میں وجدان کی لغت کی طرف لوٹ آیا اور اس کے دیباچہ میں یہ دو کلمات تھے کہ انسان علم کے بغیر انسان ہی نہیں ہوتا (یعنی بغیر علم کے انسان اور حیوان میں کوئی فرق نہیں)

(النواة في حقول الحياة : ٥٢)

Share this article
ایک دینی طالب علم کا واقعہ!
مضامین

ایک دینی طالب علم کا واقعہ!

شیخ القرآن مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے مدارس کے طلبہ بہت پاک مخلوق ہیں ایک دن ہمارے مدرسے میں ایک طالب کو شرارت پر میں نے سزا دی تو کچھ دیر بعد میرے ہاتھ نے حرکت کرنا چھوڑ دیا اور مردہ ہوا میں نے ڈاکٹر کے پاس جا کر چیک اپ کروایا تو چیک کرنے کے بعد ڈاکٹر نے کہا کہ ح...