بہت آسان ہے دوسروں کی زندگی کو "آسان" سمجھ لینا، کیونکہ وہ ہمیں جینی تو نہیں پڑتی!
نرمی سے پیش آئیں...
کون سا دل کتنا تھکا ہوا ہے، یہ اوپر سے نظر نہیں آتا۔۔۔💔