🕋 اصل تدبیر مصائب کی 🕋
حضرت حکیم الامت تھانوی رح نے فرمایا کہ اصل تدبیر مصائب و تکالیف کی تو اصلاح اعمال ہے اگر ایسا کریں تو چند روز میں ان شاء اللہ اس کی برکت سے دشمن خائف ہو جاویں ۔
( اللہ تعالی سبھی کو اپنے اعمال کے اصلاح کی توفیق عطا فرمائے ) آمین۔
" ملفوظات اشرفیہ : 43
" پیش کردہ: دار الافتاء ادارہ فیض شیخ زکریا رح احمدآباد گجرات