ایک ڈاکٹر اور ایک انجینئر دونوں اک ہی لڑکی سے شادی کرنا چاہت...
Ummah Post
26 August, 2025

ایک ڈاکٹر اور ایک انجینئر دونوں اک ہی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے تھے ،

ڈاکٹر روزانہ ایک سرخ گلاب لڑکی کو دیتا تھا ،

اور انجینئر روزانہ لڑکی کو ایک سیب دیتا تھا،

ایک دن لڑکی نے حیرانگی سے پوچھا :

پیار اور محبت میں سرخ گلاب کا مطلب تو سمجھ آتا ہے ،لیکن پیار میں سیب کا کیا کنیکشن ہے ؟

انجینئر نے کہا : کیوں کہ:

روزانہ ایک سیب کھانا ہمیشہ ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے۔

😀😀

Share this article
کراماتی مشین
مضامین

کراماتی مشین

یہ کہانی شام میں پیش آئی، جسے ایک درزی کے مالک نے بیان کیا ہے ۔ کہانی کے راوی کہتے ہیں : میں ایک درزی کے کارخانے کا مالک تھا ۔ میری ایک ہمسائی تھی جس کا شوہر فوت ہو چکا تھا اور اس نے تین یتیم بچے چھوڑے تھے۔ ایک دن وہ میرے کارخانے میں آئی اور کہنے لگی: "اے فلاں، میرے پاس ایک سلائی مشین ہے جس پ...