آج لوگوں سے بھلائی کا تقاضا نہ کرو، صرف اتنی گزارش کرو کہ تکلیف نہ پہنچائیں۔ جو تمھیں اذیت دینے سے باز رہتا ہے ایسے ہے جیسے اس نے تمھیں انعامات سے نواز دیا-
ابو معاویہ بن قره رحمہ الله
تاریخ دمشق (٥٩/٢٧٠)