🕋 مقام رضا معرفت کے تمام مقامات سے اعلی ہے 🕋
حضرت اقدس سید...
Ummah Post
7 October, 2024

🕋 مقام رضا معرفت کے تمام مقامات سے اعلی ہے 🕋

حضرت اقدس سید احمد رفاعی رح نے

فرمایا کہ تمام ائمئہ بیت خدا کی قضا پر رضامند تھے ۔مزید فرمایا کہ اگر تو مقام رضا میں جو معرفت کے تمام مقامات سے اعلی و ارفع ہے پہنچے تو اپنے آپکو قابو میں رکھ، اگر ایسا کرےگا تو خدا تجھے دین ودنیا دونوں میں کامیاب کریگا ۔

(اللہ تعالی سبھی کو اپنی تقریر پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرمائے) ۔آمین

* ارشادات حضرت اقدس سید احمد رفاعی ؒ

* پیش کردہ: دارالافتاء ادارہ فیض شیخ زکریاؒ احمدآباد گجرات

Share this article
رشتہ ڈھونڈنے کی ظالمانہ رسم
مضامین

رشتہ ڈھونڈنے کی ظالمانہ رسم

ہمارے معاشرے میں اپنے بیٹے یا بھائی کے لئے جب رشتہ ڈھونڈا جاتا ہے تو لڑکی کی خوبصورتی ، لڑکی کی شرافت ، لڑکی کے کام کاج ، لڑکی کا رہن سہن ، لڑکی کی تعلیم ، لڑکی کا خاندان ، لڑکی کا جہیز ، لڑکی کا جائیداد میں حصہ لڑکی کی پیدائش سے اسکی جوانی تک کی ہسٹری جس کی گواہی بھی شرط اور لڑکے کے لئے صرف اسکی ن...