محترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب سے سوال کیا گیا کہ حضرت زندگی کا خلاصہ کیا ھے؟
حضرت نے یہ ۲۰ نکات ارشاد فرمائے:
(۱) ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کیا کرو۔
(۲) کوشش کرو کہ پوری زندگی میں کوئی تمہاری شکایت کسی دوسرے انسان سے نہ کرے۔ پروردگار سے تو بہت دور کی بات ہے۔
(۳) خاندان والوں کے سا...