کبھی جب گفتگو فرماتے تھے موتی پروتے تھے
کہ سب الفاظ واضح ، غ...
Ummah Post
30 September, 2025

کبھی جب گفتگو فرماتے تھے موتی پروتے تھے

کہ سب الفاظ واضح ، غیر مبہم، صاف ہوتے تھے

کلام ایسا مکمل ، جامع و پر مغز حقانی

نہ بالکل مختصر، مغلق ، ادھورا ہی نہ طولانی

Share this article
صحابہ کرامؓ کی حب النبی کی خاص دلیل :
مضامین

صحابہ کرامؓ کی حب النبی کی خاص دلیل :

ہم میں سے کسی بھی انسان کی جوانی جب ڈھلنے لگتی ہے اور ادھیڑ عمر کی جانب بڑھنے لگتا ہے تو عموماً بال سفید ہونے شروع ہوتے ہیں، تو جب بال سفید ہونا ابھی شروع ہوئے ہوں تب اگر کسی انسان سے پوچھا جائے کہ آپ کے بدن میں کتنے بال سفید ہیں؟ تو بہت مشکل ہے کہ وہ شمار کے ساتھ بتا سکے کہ اتنے بال سفید ہوئے ہیں،...