اس بے حسی کو چھوڑ کر گھر سے نکل کے دیکھ
 ان کے طریق ان کی شر...
Ummah Post
25 October, 2025

اس بے حسی کو چھوڑ کر گھر سے نکل کے دیکھ

ان کے طریق ان کی شریعت پر چل کے دیکھ

آجائیں گی مدد کو ابابیلیں آج بھی

سرکار کے غلام تو خود کو بدل کے دیکھ

Share this article
ایک علمی لطیفہ
مضامین

ایک علمی لطیفہ

ایک شیعہ عالمہ مجھ سے کہنے لگی ابراہیم علیہ السلام شیعہ تھے میں نے کہا کیسے؟ کہا: وَإِنَّ مِنْ شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ [۸۳] سورۃ الصافات ترجمہ: اور بے شک ابراہیمؑ اس کے شیعہ میں سے ہیں میں نے کہا آپ بھی مان جائیں گی، اس نے کہا کیسے؟ میں نے کہا: وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِي...