20 دسمبر کو شمائل عبداللہ ندوی اور مشہور بدنام زمانہ ملحد جا...
Ummah Post
28 November, 2025

20 دسمبر کو شمائل عبداللہ ندوی اور مشہور بدنام زمانہ ملحد جاوید اختر کے درمیان وجودِ حق پر مناظرہ یا مذاکرہ ہونا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اس پر مسلمانوں کو یہ نیت اور دعا اہتمام سے کرنی چاہیے کہ اللہ ربّ العزّت اس مذاکرے کو ملحدین کی اصلاح ص ہدایت کا ذریعہ بن، بھائی شمائل ندوی نے یقیناً یہ نیت کی ہوگی، اللہ تعالیٰ حق کو ان کی زبان سے ایسے جاری فرمائے کے باطل کا بطلان واشگاف ہو اور اس باطل کے پیروکاروں کے سامنے حق اپنی تاثیر کے ساتھ واضح ہو، شمائل ندوی کو غیر ضروری مشورے دینا اور اکھاڑ دیں گے پٹخ دیں گے جیسے تبصرے نہایت مضر ہوں گے براہِ کرم مسلمانانِ ہند اس صحت مند علمی مذاکرے کو جنگ و جدال کا رخ نہ دیں اس کا بہت نقصان ہوگا بہت۔

اللہ تعالیٰ شمائل ندوی کی زبان پر حق کو اس کی تاثیر کے ساتھ ہدایت بناکر جاری فرمائے۔ آمین ثم آمین

✍️: سمیع الله خان۔

Share this article
دُم کٹا لومڑ
مضامین

دُم کٹا لومڑ

ایک لومڑ کی دم پہ پتھر اَگرا، اور دم کٹ گئ۔ ایک دوسرے لومڑ نے جب اسے دیکھا تو پوچھا! یہ تمنے اپنی دم کیوں کاٹی؟ دم کٹا لومڑ بولا اس سے بڑی خوشی وفرحت محسوس ھوتی ھے۔ایسے لگتا ھے کہ جیسے ھواوں میں اڑ رھا ھوں۔واہ!! کیا تفریح ھے! بس گھیر گھار کر اس دوسرے لومڑ کو اسنے دم کاٹنے پر راضی کرہی لیا۔...