”پہلے وقتوں میں طالب علم استاد کو سنتا تھا کہ علم حاصل کرے،...
Ummah Post
9 October, 2024

”پہلے وقتوں میں طالب علم استاد کو سنتا تھا کہ علم حاصل کرے، اور علم حاصل کرتا تھا کہ عمل کرے، اور اللہ کے دین کے دین میں تفقہ حاصل کرتا تھا کہ نفع اٹھائے اور نفع پہنچائے۔ اب مگر حال یہ ہے کہ طالب علم سنتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ معلومات جمع کرے، اور جمع کرتا ہے کہ اس کا چرچا ہو، اور علم کو حفظ کرتا ہے کہ دوسروں کو نیچا دکھائے اور فخر کرے۔“

(الاختلاف في اللفظ لابن قتيبة : ١٨)

Share this article
انسداد فحاشی کا اسلامی نظام
مضامین

انسداد فحاشی کا اسلامی نظام

شریعت اسلامیہ نے دنیا سے فحاشی کو مٹانے کے لئے جو محکم انتظامات فرمائے ہیں، ان کا اگر خلاصہ کیا جائے تو بالترتیب درج ذیل عنوانات میں انہیں سمیٹا جا سکتا ہے : (۱) قرآن و حدیث میں وعد و وعید کے ذریعہ فحاشی کے خلاف ذہن سازی۔ (۲) عورتوں کے بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے پر روک ۔ (۳) عورتوں کو پردے...